City view from height
Stuttgart, Germany
March, 2011
پرندے کی آنکھ سے شہر کو دیکھو
شٹوٹگارٹ، جرمنی
مارچ، 2011
bird's view
کو اردو میں طائیرانہ نظر کہتے ہیں
اچھی عکس بندی ہے
خاور بھائی تبصرے کا بہت بہت شکریہ
ویسے میری کوشش یہ رہتی ہے کہ لفظ بہ لفظ ترجمہ نہ ہو
پسنیدیدگی کا ایک بار پھر شکریہ
عکس بندی تو خوب ہے مگر بندی نظر نہیں آئی کوئی بھی، ویسے یہ آپ کس کھمبے پر کھڑے ہوکر چلارہے ہیں یہ کیمرہ
بھائی جان کوئی کچی گولیاں نہیں کھیلیں بندی ساتھ کھڑی تھی۔
:)
bird's view
ReplyDeleteکو اردو میں طائیرانہ نظر کہتے ہیں
اچھی عکس بندی ہے
خاور بھائی تبصرے کا بہت بہت شکریہ
Deleteویسے میری کوشش یہ رہتی ہے کہ لفظ بہ لفظ ترجمہ نہ ہو
پسنیدیدگی کا ایک بار پھر شکریہ
عکس بندی تو خوب ہے مگر بندی نظر نہیں آئی کوئی بھی، ویسے یہ آپ کس کھمبے پر کھڑے ہوکر چلارہے ہیں یہ کیمرہ
ReplyDeleteبھائی جان کوئی کچی گولیاں نہیں کھیلیں بندی ساتھ کھڑی تھی۔
Delete:)