Beach of Barca,...بحیرہ روم کے کنارے
































































you know my love goes with you as your love stays with me,
it's just the way it changes, like the shoreline and the sea,

Seashore of Mediterranean Sea

Location: Barcelona, Spain

Date: November, 2010

بالٹک کی لہریں
اندھیرے میں
کناروں پر سر پٹخ پٹک کر
پوچھتی تھیں
کسی کی تلاش میں یہاں تک چلے آئے ہو
کیا بتاتا ان کو
کیسے تمھارا نام لیتا
آج تک خود سے تو کہہ نہیں پایا
(یہ بحیرہ بالٹک نہیں بحیرہ روم ہے)

مقام: بحیرہ روم، بارسلونا، اسپین
تاریخ: نومبر، 2010

1 comments:

  1. Nizam Sahibzada said...
  2. اچھا ہے۔ لیکن وہ کیا ہے کہ ہمارے مطلب کی تصاویر نہیں ہیں اس میں، کیونکہ جو آپ نے اپ لوڈ کی ہیں ایسے نظارے تو ہم نے کراچی کے ساحل پر بھی دیکھے ہیں

Post a Comment

Total Pageviews

Sunday, 11 December 2011

Beach of Barca,...بحیرہ روم کے کنارے
































































you know my love goes with you as your love stays with me,
it's just the way it changes, like the shoreline and the sea,

Seashore of Mediterranean Sea

Location: Barcelona, Spain

Date: November, 2010

بالٹک کی لہریں
اندھیرے میں
کناروں پر سر پٹخ پٹک کر
پوچھتی تھیں
کسی کی تلاش میں یہاں تک چلے آئے ہو
کیا بتاتا ان کو
کیسے تمھارا نام لیتا
آج تک خود سے تو کہہ نہیں پایا
(یہ بحیرہ بالٹک نہیں بحیرہ روم ہے)

مقام: بحیرہ روم، بارسلونا، اسپین
تاریخ: نومبر، 2010

1 comment:

  1. اچھا ہے۔ لیکن وہ کیا ہے کہ ہمارے مطلب کی تصاویر نہیں ہیں اس میں، کیونکہ جو آپ نے اپ لوڈ کی ہیں ایسے نظارے تو ہم نے کراچی کے ساحل پر بھی دیکھے ہیں

    ReplyDelete

Followers

Search

 
Copyright 2011 PROTOTYPE